ترکی کی مسلح افواج نے بتایا کہ روسی طیارے نے شمالی شام کے الباب علاقے
میں اسلامک اسٹیٹ کے ٹھکانوں پر تین ہوائی حملہ کئے جن میں 12 افراد مارے
گئے۔ترکی فوج
نے ایک بیان میں بتایا کہ اس کی حمایت سے باغیوں کی زمینی
کارروائی میں گزشتہ 24 گھنٹے میں اسلامک اسٹیٹ کے پانچ دہشت گرد مارے گئے۔اس میں ترکی کے ایک فوجی بھی ہلاک ہو گئے۔